جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لندن میں مسلمانوں کیخلاف وحشیانہ حملے، تیزاب کا استعمال شروع، لرزہ خیز انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں 21 سالہ ریشم خان اور 37 سالہ جمیل مختار پر سفر کے دوران تیزاب پھینک دیا گیا، تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی مثال یہ تازہ ترین واقعہ ہے جس میں 21 سالہ ریشم خان اور 37 سالہ جمیل مختار مشرقی لندن میں گاڑی پر سفر کر رہے تھے کہ بیکٹن کے

علاقے میں اچانک ایک شخص نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے متاثرہ شخص نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ تعصب اور اسلام فوبیا کی کڑی ہے۔ جمیل مختار نے بتایا کہ تیزاب کی وجہ سے ان کی کزن ریشم خان کا چہرہ اور جسم بری طرح جل چکا ہے۔ وہاں کی پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…