بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

چین نے صاف انکار کردیا،پاکستان ششدر

datetime 23  مئی‬‮  2017

چین نے صاف انکار کردیا،پاکستان ششدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پرنظرثانی سے انکارکردیاہے ،اس بات کی تصدیقی وزارت تجارت کے ایک اعلی افسرنے کی ہے ۔وزارت تجارت کے ایک اعلی افسرنے بتایاہے کہ چین موجودہ آزاد تجارتی معاہدے پر نظر ثانی کیلئے تیار نہیں اور اس نے پاکستان کو معاہدے میں مزید رعایت… Continue 23reading چین نے صاف انکار کردیا،پاکستان ششدر

28مئی ،خانہ کعبہ اور پاکستان،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2017

28مئی ،خانہ کعبہ اور پاکستان،زبردست خبر سنادی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) 28مئی 2017کو پاکستانی وقت کے مطابق دو بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق تمام پاکستانی اس وقت قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں، فلکیاتی ماہرین نے اس کاآسان طریقہ یہ بتایا ہے کہ کسی بھی کھلی جگہ… Continue 23reading 28مئی ،خانہ کعبہ اور پاکستان،زبردست خبر سنادی گئی

خلیجی ممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 23  مئی‬‮  2017

خلیجی ممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہ رمضان المبارک 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں ماہ صیام 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے اور… Continue 23reading خلیجی ممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

گزشتہ سا ل امریکہ آنیوالے ساڑھے پانچ لاکھ افراد کہاں گئے؟امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انکشاف پر کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2017

گزشتہ سا ل امریکہ آنیوالے ساڑھے پانچ لاکھ افراد کہاں گئے؟امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انکشاف پر کھلبلی مچ گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جاری اعداد شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ پچھلے سال ویزہ ختم ہونے پر ساڑھے پانچ لاکھ افراد واپس نہیں گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعداد و شمار کا نگریس کی ایک کمیٹی میں ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد واپس… Continue 23reading گزشتہ سا ل امریکہ آنیوالے ساڑھے پانچ لاکھ افراد کہاں گئے؟امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انکشاف پر کھلبلی مچ گئی

مانچسٹر دھماکہ،امریکی صدر ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

مانچسٹر دھماکہ،امریکی صدر ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مانچسٹر میں دھماکا کرنے والے شکست خوردہ اور ہارے ہوئے لوگ ہیں تاہم معصوم لوگوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیں گے، برطانوی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ،امریکا مسلمان ، عیسائی اور یہودی بچوں کا مستقبل محفوظ کرنے کیلئے… Continue 23reading مانچسٹر دھماکہ،امریکی صدر ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

اہم اسلامی ملک میں 2مردوں کو ہم جنس پرستی پر عبرتناک سزا سنادی گئی 

datetime 23  مئی‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں 2مردوں کو ہم جنس پرستی پر عبرتناک سزا سنادی گئی 

جکارتہ (آئی این پی)انڈونیشیا کے صوبے آچے میں 2 مردوں کوہم جنس پرستی پر 83،83کوڑے مارنے کی سزا دی گئی ،جس وقت دونوں افراد کو سرِعام سزا دی جا رہی تھی تو وہ سفید چوغے پہنے ہوئے توبہ کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق )انڈونیشیا کے صوبے آچے میں 2 مردوں کوہم جنس پرستی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں 2مردوں کو ہم جنس پرستی پر عبرتناک سزا سنادی گئی 

مانچسٹر کنسرٹ میں دھماکے کس نے کرائے؟ذمہ داری قبو ل کرلی گئی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2017

مانچسٹر کنسرٹ میں دھماکے کس نے کرائے؟ذمہ داری قبو ل کرلی گئی،حیرت انگیزانکشاف

مانچسٹر/دمشق (آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران دھماکے کی ذمہ داری قبو ل کرلی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اپنی نیوز ایجنسی کے ذریعے مختلف زبانوں میں مانچسٹر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان جاری کیا ہے جس… Continue 23reading مانچسٹر کنسرٹ میں دھماکے کس نے کرائے؟ذمہ داری قبو ل کرلی گئی،حیرت انگیزانکشاف

ترک صدارتی محافظوں اورامریکی پولیس میں لڑائی،ترکی نے امریکہ کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

ترک صدارتی محافظوں اورامریکی پولیس میں لڑائی،ترکی نے امریکہ کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

انقرہ(آئی این پی )ترکی نے امریکا سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا۔ انقرہ میں امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ترک صدر کے پہنچنے پر وائٹ ہاس کے باہر متعدد افراد نے ترک… Continue 23reading ترک صدارتی محافظوں اورامریکی پولیس میں لڑائی،ترکی نے امریکہ کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 23  مئی‬‮  2017

برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (آئی این پی)برطانوی کونسلر نے اسمبلی تقریر کے دوران اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی ،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کانٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے… Continue 23reading برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل