دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات
دبئی/نئی دہلی(آئی این پی )دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون بھارتی ہسپتال چھوڑ کر متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئیں،ایمان احمد کا وزن بھارتی ہسپتال چھوڑتے وقت500کلو ہی ہے جبکہ بھارتی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ ایمان کا 250 تک وزن کم ہو چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی بھاری بھرکم ہونے… Continue 23reading دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات