امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور ان کا شوہر مسیحی نہیں بلکہ کس مذہب سے ان کا تعلق ہے ؟ سعوعی عرب جانے سے قبل وہ کس مذہبی شخصیت سے ملنے گئے تھے ؟
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے کہاہے کہ دورہ سعودی عرب پر امریکی خاتون اول اور ان کی بیٹی کے لیے اسکارف پہننا ضروری نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے پانچ ملکی دورے میں ان کے ساتھ اہلیہ میلانیا، بیٹی ایوانکا اورداماد جیرڈ کشنر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور ان کا شوہر مسیحی نہیں بلکہ کس مذہب سے ان کا تعلق ہے ؟ سعوعی عرب جانے سے قبل وہ کس مذہبی شخصیت سے ملنے گئے تھے ؟