جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت امریکہ کا سچا دوست دونو ں میں سکیورٹی تعاون بہت اہم ہے:امر یکی صدر

datetime 28  جون‬‮  2017 |

واشنگٹن ( آن لائن ) نریندر مودی کی امریکہ یاترا کے دوران وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے بھارت کو امریکہ کا سچا دوست قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو دہشتگردی کا سامنا ہے، بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدوں سمیت تمام شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔ نریندر مودی بھی دفاعی تعاون ملنے پر امریکی صدر کے گن گانے لگے۔ افغانستان کے امن پر بھی بات کر ڈالی۔امریکی صدر نے بھارتی وزیر اعظم کو وائٹ ہاؤس میں عشائیہ بھی دیا۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…