طویل عرصے بعدجاپان پھر جنگ کے میدان میں ،سب سے بڑاجاپانی جنگی جہاز مشن پر نکل پڑا
ٹوکیو(آئی این پی)جاپان نے اپنی فوج کے کردار میں وسعت دینے کے اپنے متنازع قانون کی منظوری کے بعد اپنے سب سے بڑے جنگی جہاز کو امریکی جہاز کو تعاون فراہم کرنے کے لیے روانہ کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کا ایزومو نامی ہیلی کاپٹر بردار جہاز امریکہ کے کمک فراہم کرنے… Continue 23reading طویل عرصے بعدجاپان پھر جنگ کے میدان میں ،سب سے بڑاجاپانی جنگی جہاز مشن پر نکل پڑا