کابل میں لرزہ خیز حملہ،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشتگردی کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔چین کی وزارت خارجہ کی خاتون ہوا چھون اینگ نے ان خیالات کا اظہار بدھ کویہاں روزانہ پریس کانفرنس میں کیا اور اس عملے میں… Continue 23reading کابل میں لرزہ خیز حملہ،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا