چین کی ترقی کا رازسامنے آگیا،ہر ماہ شہریوں کو کیا کچھ دیاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشافات
بیجنگ(این این آئی)چینی معیشت میں ترقی کی متاثر کن شرح کا ایک راز کھربوں یوآن مالیت کے وہ ریکارڈ حد تک زیادہ قرضے بھی ہیں، جو چینی بینک ہر ماہ عام شہریوں کو دیتے ہیں۔ جون کے مہینے میں ان قرضوں کی مالیت ڈیڑھ کھرب یوآن سے زیادہ رہی۔چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر… Continue 23reading چین کی ترقی کا رازسامنے آگیا،ہر ماہ شہریوں کو کیا کچھ دیاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشافات











































