چینی کمپنی کا گوادر میں ماہی گیری کا بڑا مرکز قائم کرنے کا اعلان
بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی کمپنی گوادر میں ماہی گیری کا سب سے بڑا مرکز قائم کرے گی ، یوفے کمپنی گوادر میں 51کروڑ یوان کی سرمایہ کاری سے سی فوڈ پروسیسنگ کارخانہ اور سمندری سائنسی ریسرچ سینٹر تعمیر کرے گی ، کمپنی ہر ایک دن کے وقفے کے… Continue 23reading چینی کمپنی کا گوادر میں ماہی گیری کا بڑا مرکز قائم کرنے کا اعلان