امریکہ اوقات میں رہے ورنہ ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
تہران(آئی این پی) ایران نے تیز ترین بحری میزائل کا تجربہ کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے دفاعی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں تارپیڈو میزائل کا تجربہ کیا ہے اور یہ میزائل 250میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 6 میل تک اپنے ہدف کو نشانہ… Continue 23reading امریکہ اوقات میں رہے ورنہ ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی