جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

قتل کے بعد شوہربیوی کاسرلیکرتھانے پہنچ گیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، شوہر نے سفاکی کی انتہا کر دی ، بیوی کو قتل کرنے کے بعد سر دھڑ سے الگ کر کے تھانے لے گیا اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ ملزم کو گرفتار کر نے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ 52سالہ ملزم اپنی بیوی کا سر اٹھائے تھانے پہنچ گیا اور اعتراف جرم کرتے ہوئے خود کو قانون کے حوالے کرد یا .،پولیس کو بتایا کہ اس نے

اپنی بیوی کا سر قلم کیا ۔پولیس کے مطابق عشا دیوی اور اس کے شوہر رام سیواک کے درمیان اس وقت معمولی تکرا ر ہوئی جب دونوں گھر سے باہر کھیتوں میں کام کر رہے تھے جس کے بعد ملزم نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کا سر قلم کر دیا ، رام سیواک کو گرفتار کر نے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ۔اہل علاقہ کا کہناتھا کہ سیواک کا ذہنی توازن درست نہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش ملزم کی باتوں سے ایسا ثابت نہیں ہوا ۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…