چمن ‘افغان فورسز کی فائرنگ ،زخمی بچی جان کی بازی ہار گئی،ہلاکتوں میں مزید اضافہ
چمن (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن پر افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی اس طرح بمباری میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 13ہوگئی ۔پاک افغان سرحدی علاقے کلی لقمان اور کلی جہانگیر آبادمیں افغان فورسز کی گولہ باری میں زخمی ہونیوالی ایک… Continue 23reading چمن ‘افغان فورسز کی فائرنگ ،زخمی بچی جان کی بازی ہار گئی،ہلاکتوں میں مزید اضافہ