افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن بارڈپرپاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال پرچین نے امیدظاہرکی ہے کہ کہ دونوں ممالک احسن انداز میں حالیہ جاری سرحدی تنازع کو حل کرلیں گے اور خطے میں امن و امان کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چمن بارڈرپرپاک افغان کشیدگی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب… Continue 23reading افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا