چین اور نیپال کی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟
کھٹمنڈو(آئی این پی )چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا،10 دن جاری رہنے والی یہ فوجی مشقیں سگر ماتھا دوستی 2017 کا نام سے جاری ہیں۔ نیپالی زبان میں دنیا کے سب سے بڑے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کو سگرماتھا بلایا جاتا ہے۔نیپالی فوج کے مطابق ان مشقوں کی توجہ… Continue 23reading چین اور نیپال کی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟