منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین، دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے زیر زمین چھپائے گئے آرٹلری شیل برآمد

datetime 19  اپریل‬‮  2017

چین، دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے زیر زمین چھپائے گئے آرٹلری شیل برآمد

بیجنگ(آئی این پی)چین میں دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے  زیر زمین چھپائے گئے161آرٹلری شیل برآمد ہوئے ۔ چینی معروف رونامہ چائنہ پیپلز کی رپورٹ کے مطابق دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے چین کی سرزمین پر زیرزمین چھپائے گئے آرٹلری شیل جن کی تعداد161ہے ایک مکان کی کھدائی… Continue 23reading چین، دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے زیر زمین چھپائے گئے آرٹلری شیل برآمد

قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2017

قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے وائٹ ہائوس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا ۔خاتون اول نے قومی ترانے کا احترام… Continue 23reading قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

اسلامی اتحاد کو بڑا دھچکا،بڑی تعداد میں فوجی سعودی فوجی افسران سمیت جاں بحق

datetime 18  اپریل‬‮  2017

اسلامی اتحاد کو بڑا دھچکا،بڑی تعداد میں فوجی سعودی فوجی افسران سمیت جاں بحق

ریاض/صنعاء(آئی این پی)سعود ی عرب کا ہیلی کاپٹر یمن میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں افسران سمیت 12فوجی جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کابلیک ہاک ہیلی کاپٹر ماریب صوبے میں گر کرتباہ ہوا۔سعودی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم… Continue 23reading اسلامی اتحاد کو بڑا دھچکا،بڑی تعداد میں فوجی سعودی فوجی افسران سمیت جاں بحق

سعودی عرب سے 70روزبعد 10لاکھ غیرملکی نکل جائیں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب سے 70روزبعد 10لاکھ غیرملکی نکل جائیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے غیرملکی شہریوں جوکہ غیرقانونی طور پرمقیم تھے ان کوواپسی کےلئے 90روزکی ڈیڈلائن جاری کی تھی جبکہ اب اس ڈیڈلائن میں صرف 70دن باقی ہیں ۔عرب نیوزکے مطابق سعودی حکام کااس بارے میں کہناہے کہ ڈیڈلائن ختم ہونے پرتقریبا10لاکھ غیرملکی سعودی عرب سے نکل جائیں گے۔حکام کے مطابق سعودی خصوصی سکیم کے تحت غیر قانونی… Continue 23reading سعودی عرب سے 70روزبعد 10لاکھ غیرملکی نکل جائیں گے

لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی کی حیرت انگیز موت

datetime 18  اپریل‬‮  2017

لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی کی حیرت انگیز موت

نئی دہلی/پونچھ (آئی این پی )لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی حادثاتی طور پر اپنی ہی بندوق چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق  فوجی اہلکار حادثاتی طور پر اپنی ہی بندوق چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔ دفاعی ترجمان کا کہناہے کہضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پرتعینات اہلکار اپنی… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی کی حیرت انگیز موت

بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی عالمی عدالت انصاف کے ذریعے رہائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی عالمی عدالت انصاف کے ذریعے رہائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان میں سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی بین الاقومی عدالت برائے انصاف کے ذریعے رہائی کیلئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق  سماجی کارکن راہل شرما کی طرف سے لائی گئی ہے جس میں مرکز کو کلبھوش یادو تک قونصلر رسائی… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی عالمی عدالت انصاف کے ذریعے رہائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

برطانیہ میں مشہوربھارتی تاجرکی گرفتاری ورہائی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

برطانیہ میں مشہوربھارتی تاجرکی گرفتاری ورہائی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں قید مشہوربھارتی تاجروجے مولیاکوسکاٹ لینڈیارڈنے بھارت میں 9ہزارکروڑروپے کانادہندہ ہونے پرگرفتارکرلیا گیاتھااس کوبھارتی حکومت کی درخواست پرگرفتاری کے چند منٹ بعدہی ضمانت پررہاکردیاگیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے مالک اور مشہوربھارتی تاجروجے مولیاکوبرطانوی پولیس سکاٹ لینڈیارڈنے کومنگل کی صبح بھارتی حکومت کی درخواست پر سکاٹ لینڈ یار نے لندن… Continue 23reading برطانیہ میں مشہوربھارتی تاجرکی گرفتاری ورہائی

طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق بغلان کوآرڈی نیشن کمانڈر کے کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی پر طالبان نے اس وقت گھات لگا کر حملہ کردیا جب وہ بدخشان سے بغلان جارہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان… Continue 23reading طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

امریکی ٹائم میگزین کی دنیا کی100بااثر شخصیات کی فہرست جا ری ۔۔ بھارت کو دھچکا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

امریکی ٹائم میگزین کی دنیا کی100بااثر شخصیات کی فہرست جا ری ۔۔ بھارت کو دھچکا

نیویارک (آئی این پی) معروف امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کے سروے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے ،فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے ۔حتمی فہرست کا اعلان 20اپریل کو ہوگا۔معروف امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کے بااثر شخصیات… Continue 23reading امریکی ٹائم میگزین کی دنیا کی100بااثر شخصیات کی فہرست جا ری ۔۔ بھارت کو دھچکا