جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

انقرہ (آئی این پی)ترکی کے مغربی حصے اور یونانی جزیرے لیسبوس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے سبب کئی عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کے بعد 25 آفٹر شاکس

بھی ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز بحیرہ ایجبیئن میں سات کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا ہے۔ ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق زلزلے کے سبب کئی عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ کم از کم 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 1999 میں اسی علاقے میں آنے والے ایک زلزلے کے نتیجے میں 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…