بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مسجد الاقصیٰ ،مقبوضہ بیت المقدس کی حفاظت ،ترک صدر نے عالم اسلام سے اپیل کردی

datetime 25  جولائی  2017 |

انقرہ (این این آئی)صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گردی کے الزامات کی اڑ میں مسلمانوں سے مسجد الاقصیٰ چھیننا چاہتا ہے۔انقرہ سے جاری اپنے بیان میں ترک صدر نے کہا کہ آئیں سب مل کر مقبوضہ بیت المقدس کی حفاظت کریں۔ان کا کہنا تھا کہ جس مسلمان کو بھی مسجدالاقصیٰ جانے کا موقع ملے، وہ ضرور جائے اور قبلہ اول کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…