روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق روس اورامریکا نے اپنے ملکوں سے ایک دوسرے کے سفارتکارملک بدرکردیئے ،تفصیلات کے مطابق سابق صدر اوبامہ کے دور میں امریکہ نے روس کے 35 سفرا کو ملک سے نکال دیا تھا جس کے جواب میں روس نے امریکی 30 سفیروں کو روس چھوڑنے کا… Continue 23reading روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟











































