سات سالہ ’’بانا العابد‘‘ کا ٹرمپ سے انوکھا سوال۔۔۔۔ویڈیو نے آنکھیں نم کر دیں

4  فروری‬‮  2017

سات سالہ ’’بانا العابد‘‘ کا ٹرمپ سے انوکھا سوال۔۔۔۔ویڈیو نے آنکھیں نم کر دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے کبھی 24گھنٹوں تک بنا کھانا اور پانی کے زندگی گذاری ہے،سات سالہ شامی بچی بانا العابدکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھے گئے سوال نے ہر کسی کی آنکھ نم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شام کے شہر حلب سے متواتر ٹوئٹس کرتے ہوئے ت وجہ کا مرکز بننے والی 7سالہ… Continue 23reading سات سالہ ’’بانا العابد‘‘ کا ٹرمپ سے انوکھا سوال۔۔۔۔ویڈیو نے آنکھیں نم کر دیں

حیرت انگیز عدالتی فیصلہ، سنگاپور میں سعودی سفارتکار کو کوڑے مارنے کا حکم

4  فروری‬‮  2017

حیرت انگیز عدالتی فیصلہ، سنگاپور میں سعودی سفارتکار کو کوڑے مارنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگا پور میں ہوٹل کی ملازمہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر سعودی سفارتکار کو کوڑے مارے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بیرونی ممالک میں کسی بھی دوسرے ملک کے سفیر کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہوتا ہے لیکن سنگا پور نے سعودی عرب کے سفیر کو اس کے جرم کی سزا… Continue 23reading حیرت انگیز عدالتی فیصلہ، سنگاپور میں سعودی سفارتکار کو کوڑے مارنے کا حکم

روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

4  فروری‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )300روہنگیا مسلمانوں کو سرکاری طور پراقامت و ملازمت کی اجازت دیں گے، ملیشیا کے نائب وزیراعظم احمد زاہد حمیدی نے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک ذرائع ابلاغ میں جاری اپنے ایک بیان میںملیشیا کے نائب وزیراعظم احمد زاہد حمیدی نے کہاہے کہ پہلے مرحلے میں… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

4  فروری‬‮  2017

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

قاہرہ(آن لائن)مصر میں اسکول بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم سات طلبا جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ مصری وزارت صحت کی طرف سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز نوبیع سے دھب شہر کی طرف جانے والی اسکول بس ایک کھائی میں جا گری… Continue 23reading مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

4  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذاے کی ممکنہ تحریک پر جواری میدان میں کود پڑے، بڑے پےمانے پر شرطیں لگانی شروع کر دیں، امریکی قمار خانوں نے آن لائن سٹے کی سہولت پیش کرتے ہوئے 2-1سے ریٹ بھی کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی ممکنہ تحریک پر… Continue 23reading ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

4  فروری‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

اسٹاک ہوم(آن لائن)سوئیڈن کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے ذریعے پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے کے روشن امکانات پرفکرمند اور خوفزدہ ہے۔سوئیڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شروع کئے… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

4  فروری‬‮  2017

ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نارویجن وزیراعظم جیل مونوبونووک کو 3 سال پہلے کیے گئے ایرانی دورے کی وجہ سے امریکا کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، ایک گھنٹہ کی ذلت آمیز پوچھ گچھ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق نارویجن وزیراعظم مونو بونو وک اس وقت حیران اور ششدر رہ گئے جب واشنگٹن کے ائیرپورٹ پر… Continue 23reading ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

4  فروری‬‮  2017

سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امر یکی ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامہ کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔… Continue 23reading سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

4  فروری‬‮  2017

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا، جمعہ کی صبح درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبل جیش پر ہونے والی برف باری کے باعث کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جبل جیش متحدہ عرب امارات کی سب… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی