مسلم ممالک کے بعد یورپ میں بھی آگ بھڑک اُٹھی،درجنوں افراد ہلاک سینکڑوں زخمی
لندن(آئی این پی)یورپ میں گزشتہ ایک برس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 118 افراد ہلاک اور 507 زخمی ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشتگردی کی پے در پے کارروائیوں نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا، 22 مارچ 2016 کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ہوائی اڈے اور میٹرو ٹرین سٹیشن میں دھماکے ہوئے،ان… Continue 23reading مسلم ممالک کے بعد یورپ میں بھی آگ بھڑک اُٹھی،درجنوں افراد ہلاک سینکڑوں زخمی