جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص گرفتار،چھری برآمد

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لندن(آن لائن) برطانوی پارلیمنٹ کے باہر 1مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے چھری برآمد کر لی گئی جس کے باعث برطانوی پارلیمٹ کے دروازے بند کرکے اس کے گرد سکیورٹی حصار قائم کردیا گیا برطانوی پولیس کے مطابق 1مشتبہ شخص کو جمعے کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ برطانوی پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا تاہم اس دوران دہشت گردی کے کسی بھی واقعے کے پیش نظر پارلیمنٹ کے سارے دروازے بند کردیئے گئے

اور اس کے گرد سخت سکیورٹی کا حصار قائم کیا گیا پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کی گرفتاری کا تعلق دہشت گردی سے نہیں لیکن پھر بھی واقعے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…