پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ایسا کام کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

16  جون‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کامیابی بھی حاصل کی، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا۔برطانوی پارلمنٹ میں اردو زبان کے چرچے، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا،

نصرت غنی کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔نصرت غنی کنزرویٹو پارٹی سے ویلڈن سے نشست حاصل کرنے میں کامیا ب رہیں جبکہ وہ 2015 میں بھی برطانوی پارلمنٹ کی رکن منتخب ہو ئی تھیں،نصرت غنی ایک عرصے سے ٹوری جماعت کے ساتھ ہیں، وہ اپنے خاندان کی واحد خاتون ہیں جنھوں نے لیڈز یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے جبکہ نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ بھی کام کرچکی ہے۔یاد رہے کہ برطانیہ کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور 11 امیدواروں نے کامیابی بھی حاصل کی، جن میں شبانہ محمود، یاسمین قریشی ، افضل خان، ناز شاہ، روزینہ خان ، محمد یاسین اور ساجد جاوید شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…