بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا 

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نو منتخب وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں اْن کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم خطے کے بارے میں اپنے مشترکہ نصب العین کے حصول کے لئے اْن کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔منگل کو

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نو منتخب وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری ، پْرامن اور خوش حال پاکستان اور خطے کے بارے میں اپنے مشترکہ نصب العین کے حصول کے لئے اْن کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…