’’داعش کا بہت بڑا نقصان ‘‘ مرکزی کمانڈر جہنم واصل
دمشق(این این آئی)شامی فوج نے ملک کے شمال میں ایک کارروائی میں داعش کے ایک سرکردہ فوجی کمانڈر ابو مصعب المصری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔شامی فوج کے ایک ذریعے نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابو مصعب المصری شام میں داعش کا ’’ وزیر جنگ‘‘ تھا۔اس سے پہلے شام کے سرکاری… Continue 23reading ’’داعش کا بہت بڑا نقصان ‘‘ مرکزی کمانڈر جہنم واصل