کابل (نیوز ڈیسک)افغا ن دارالحکومت میں دھماکہ ٰ 6 افراد جاں بحق ، 10 زخمی۔تفصیلات کے مطابق دھماکہ کابل شہر دشت بارچی میں ہوا۔ دھماکہ مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں ہوا جس وقت نمازی نماز پڑھ کر نکل رہے تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint