جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے دنیا کا ایساخطرناک ترین ہتھیاربنالیا جس کا جواب امریکہ کے پاس بھی نہیں،کھلبلی مچ گئی

datetime 13  جون‬‮  2017 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین حکام نے دنیا کے تیز ترین میزائل پروگرام کی کامیابی کا اعلا ن کر دیا یہ نیا میزائل انجن جدید ٹیکنالوجی کے حصول اور تیز ترین میزائل پروگرام میں بڑی کامیابی ہے۔چائینہ ایروسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس تجربے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے ،سائنسدانوں کے مطابق یہ انجن ائیر ٹو ائیر میزائل سسٹم میں نہایت اہم پیش رفت ہے۔ یہ نیا انجن6200کلو میٹر کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔

اگر کوئی بھی میزائل نظام اگر اس رفتار سے سفر کرے گا تو وہ کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو شکست دے سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین ان دنوں سالڈ فیول سسٹم پر کام کر رہا ہے ،رم جیٹ نامی انجن کسی بھی فیول سے زیادہ انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ انجن آکسیجن کو استعمال کر کے جلاتا ہے اس کو جدید طریقوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔یاد رہے اس طرح کے میزائل پروگرام پر امریکا بھی کام کر رہا ہے



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…