جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف سڑک کاغنڈہ ہے،کانگریسی رہنماء

datetime 12  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشٹ اْس وقت تنازع کا شکار ہوگئے جب انھوں نے بھارتی آرمی چیف جنرل پبن روات پر تنقید کرتے ہوئے انھیں سڑک کا غنڈا کہہ ڈالا۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ یہ بہت برا محسوس ہوتا ہے جب ہمارے آرمی چیف سڑک کے غنڈے کی طرح بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک کے آرمی چیف کو اس طرح کی بات چیت زیب نہیں دیتی،

یاد رہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین اگر پتھر پھینکنے کے بجائے ہتھیاروں کا استعمال کرتے تو یہ مسلح افواج کے لیے آسان ہوتا۔انھوں نے کہاکہ میری خواہش ہے کہ یہ لوگ پتھراؤ کرنے کے بجائے ہم پر ہتھیاروں سے فائرنگ کریں، اس طرح مجھے خوشی ہوگی اور میں جو چاہوں گا وہ کرسکوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…