جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

’’سعودیہ کے تمام اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘‘ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اشیائے خوردونوش سے بھرے پانچ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی اشیا سے بھرے پانچ طیارے قطر پہنچ گئے ہیں۔ طیاروں میں پھل اور سبزیاں

موجود ہیں جبکہ ہر طیارے میں 90ٹن سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کی فضائی اور زمینی ناکہ بندی کے بعد ایران نے اشیائے خوردونوش کے یہ طیارے قطر بھیجے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…