بھارت نے پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کیخلاف بھی قدم اُٹھالیا
سرینگر /نئی ہلی (آئی این پی)مودی سرکار نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں 34پاکستانی اور سعودی چینلز پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے آغاز کے بعدکٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو پاکستان اور سعودوی عرب کے تمام… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کیخلاف بھی قدم اُٹھالیا