بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فوج نے گزشتہ صرف 20دن میں کتنے بھارتی فوجی ہلاک اور کتنے زخمی کردیئے؟بھارتی میڈیا رُو پڑا،اعداد و شمار جاری

datetime 23  جولائی  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ لائن آف کنٹرول پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 9 بھارتی فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہوئے ۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر رواں ماہ پاک بھارت

سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 بھارتی فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ۔ بھارتی حکام نے الزام عائدکیا ہے کہ سرحد پار سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مویشی بھی ہلاک ہوئے اور درجنوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…