اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی سیاسی جماعت نے اپنے ہی آرمی چیف کا بھانڈہ پھوڑ دیا،پوار بھارت سکتے میں آ گیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشت نے بھارتی آرمی چیف کو’سڑک کا غنڈہ‘ قرار دے دیا۔تفصیلات کےمطابق کانگریس کے رہنما سندیپ دکشٹ نےبھارتی آرمی چیف جنرل پبن روات کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے ان پرسخت تنقید کی اور انہیں ’سڑک کا غنڈہ‘ کہہ ڈالا۔ان کا کہناتھاکہ آرمی چیف جنرل بیپن راوت سڑک کے غنڈے کی طرح بیان بازی کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین اگر پتھر پھینکنے کے بجائے ہتھیاروں کا استعمال کرتے تو یہ مسلح افواج کے لیے آسان ہوتا۔واضح رہےکہ جنرل بپن روات نےمیجر گوگوئی کو بھی سراہا جنھوں نے گذشتہ دنوں پتھراؤ کرنے افراد کے سامنے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے بونٹ کے سامنے انسانی ڈھال کے طور پر باندھ کر گشت کیا تھا۔واضح رہے کہ کانگریس مودی سرکار سے پہلے بھارت میں مضبوط حکومت کرتی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…