بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترک حکومت نے ڈیڑھ ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

ترک حکومت نے ڈیڑھ ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کر دیا

انقرہ (آئی این پی)ترک حکومت نے ڈیڑھ ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو بحال کردیا گیا۔ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق ترک حکومت نے1823 سرکاری ملازمین کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا ہے۔2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والے حکومتی کریک ڈان کے نتیجے میں ان ملازمین کو… Continue 23reading ترک حکومت نے ڈیڑھ ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کر دیا

سعودی عرب کا بن لادن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان

datetime 12  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب کا بن لادن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان

ریاض(آئی این پی) سعودی سرمایہ کار بن لادن گروپ کے چیئرمین اور اس خاندان کے دیگر افراد کے زیرِ حراست ہونے کے بعد سعودی حکام کی جانب سے اس گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان ہے جبکہ ساتھ ہی اس بڑے تعمیراتی گروپ کے کچھ اثاثوں کی بھی ریاست کو منتقلی پر تبادلہ خیال… Continue 23reading سعودی عرب کا بن لادن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان

بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کیلئے امریکا کیا کر سکتا ہے؟ امریکی سفیر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 12  جنوری‬‮  2018

بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کیلئے امریکا کیا کر سکتا ہے؟ امریکی سفیر حقیقت سامنے لے آئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ جسٹر نے کہا ہے کہ واشنگٹن نیوکلیر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ نئی دہلی میں بھارت امریکہ تعلقات پر اپنی پہلی پالیسی تقریر کر رہے تھے۔… Continue 23reading بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کیلئے امریکا کیا کر سکتا ہے؟ امریکی سفیر حقیقت سامنے لے آئے

بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں عدالتی بحران پیدا ہونے کا خدشہ، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میںعدالتی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے 4ججوں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس کو بھارتی میڈیا نے بغاوت قرار دے دیا ہے۔… Continue 23reading بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

داعش کا سفاک اور خطرناک ترین یہ جلاد عرب ملک میں گرفتار ہوا مگر گرفتاری کے چند منٹ بعد ہی کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟جان کر آپ کا حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

داعش کا سفاک اور خطرناک ترین یہ جلاد عرب ملک میں گرفتار ہوا مگر گرفتاری کے چند منٹ بعد ہی کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟جان کر آپ کا حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کا ایک انتہائی خطرناک ترین رہنما اپنی گرفتاری کے چند ہی منٹ بعد آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکلا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفید داڑھی والا شدت پسندجس کا نام ابو عمر ہے داعش کا سفاک اور خطرناک ترین جلاد تھا جو… Continue 23reading داعش کا سفاک اور خطرناک ترین یہ جلاد عرب ملک میں گرفتار ہوا مگر گرفتاری کے چند منٹ بعد ہی کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟جان کر آپ کا حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

اسلام 2040ء میں امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا،پیوریسرچ

datetime 12  جنوری‬‮  2018

اسلام 2040ء میں امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا،پیوریسرچ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مسلمان آیندہ دو عشروں کے دوران میں دوسرا بڑی مذہبی گروپ بن جائیں گے اور اسلام اس ملک کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا ۔اس بات کا دعویٰ امریکی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کیا اور یہ پیو ریسرچ کے ایک مطالعے پر مبنی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلمان… Continue 23reading اسلام 2040ء میں امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا،پیوریسرچ

بھارت کا اسرائیل سے اربوں ڈالرکا دفاعی معاہدہ منسوخ

datetime 12  جنوری‬‮  2018

بھارت کا اسرائیل سے اربوں ڈالرکا دفاعی معاہدہ منسوخ

نئی دہلی /تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظیم نیتن یاہو ایک بڑے تجارتی وفد کے ہم راہ اگلے ہفتے بھارت کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ اس چھ روزہ دورے کے دوران ان کے ہم راہ 130 اہم اسرائیلی کاروباری شخصیات بھی ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں ایک اعلیٰ اسرائیلی حکومتی عہدیدار… Continue 23reading بھارت کا اسرائیل سے اربوں ڈالرکا دفاعی معاہدہ منسوخ

غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کے لیے مزید 1100 نئے مکانوں کی منظوری

datetime 12  جنوری‬‮  2018

غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کے لیے مزید 1100 نئے مکانوں کی منظوری

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہود ی آباد کاروں کے لیے مزید گیارہ سو سے زیادہ نئے مکانوں کی منظوری دے دی ۔ادھر فلسطینی اتھارٹی نے نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاروں کو بسانے کی مخالف اسرائیل کی غیر… Continue 23reading غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کے لیے مزید 1100 نئے مکانوں کی منظوری

امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں شروع،21افرادزیر حراست

datetime 12  جنوری‬‮  2018

امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں شروع،21افرادزیر حراست

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں امیگرین اہلکاروں نے ملک بھر میں درجنوں سیون الیون اسٹورز پر چھاپے مار کر وہاں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے 21 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ سیون الیون امریکہ کی اْن کمپنیوں میں سے ایک ہے جو امریکہ میں قانونی طور پر کام کا اجازت نامہ نہ رکھنے… Continue 23reading امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں شروع،21افرادزیر حراست