اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

ویٹی کن سٹی(این این آئی)بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ،چلی کے بشپ پر متاثرین نے اسکینڈل کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور متوازن معلومات نہ ہونے کے سبب بشپ جواین بیروس

کو پرکھنے میں سنگین غلطی ہوئی، پوپ فرانسس نے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے آرچ بشپ چلی بھیجا تھا۔بشپ جواین بیروس بچوں سیزیادتی کے مجرم پادری فرانڈو کرادیما کے منظور نظر تھے،مجرم پادری کے منظور نظر پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے پوپ نے جواین بیروس کو 2015 میں بشپ تعینات کیا تھا، پوپ نے زیادتی کو نظر انداز کرنیوالے بشپ پر اعتراضات کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…