اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب اور برطانیہ کی کمپنیوں میں 2.1 ارب ڈالرز مالیت کے 18 سمجھوتے

datetime 9  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب اور برطانیہ کی کمپنیوں میں 2.1 ارب ڈالرز مالیت کے 18 سمجھوتے

لندن (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے برطانیہ کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کی مختلف کمپنیوں اور اداروں کے درمیان دو ارب دس کروڑ ڈالرز (آٹھ ارب نوّے کروڑ سعودی ریال) مالیت کے اٹھارہ سمجھوتے طے پائے ہیں۔سعودی عرب اور برطانیہ کے مختلف اداروں کے درمیان تعلیم ، سرمایہ… Continue 23reading سعودی عرب اور برطانیہ کی کمپنیوں میں 2.1 ارب ڈالرز مالیت کے 18 سمجھوتے

بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

datetime 9  مارچ‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی۔بھارتی میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کیرالہ کی 24 سالہ خاتون ہادیہ کو جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلم شخص شافعین جہاں سے شادی کی تھی، اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں نیا موڑ آگیا ہے اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی… Continue 23reading شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

81 سال قبل غائب ہونے والی خاتون پائلٹ کا سراغ مل گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

81 سال قبل غائب ہونے والی خاتون پائلٹ کا سراغ مل گیا

فلوریڈا (این این آئی)ایک سائنسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1940 میں پیسیفک آئی لینڈ سے ملنے والی ہڈیاں ممکنہ طور پر مشہور خاتون پائلٹ ایمیلیا ایئرہارٹ کی ہیں۔ایئر ہارٹ، ان کا جہاز اور ان کا نیویگیٹر 1937 میں بحرالکاہل پر سے پرواز کرتے ہوئے غائب ہو گئے تھے۔ ایمیلیا ایئرہارٹ پہلی خاتون پائلٹ… Continue 23reading 81 سال قبل غائب ہونے والی خاتون پائلٹ کا سراغ مل گیا

امریکہ میں شدید برفانی طوفان:نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

امریکہ میں شدید برفانی طوفان:نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

نیویارک (این این آئی ) امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں ایک بار پھر برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ مختلف حصوں میں ایک فٹ برف نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ متعدد پروازیں ملتوی ہوگئیں، سکول بند ہوگئے، دس لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔امریکا میں مارچ میں ایک… Continue 23reading امریکہ میں شدید برفانی طوفان:نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

چینی صدر کا دیہی صنعتوں کو دوبارہ تقویت فراہم کر نے پر زور

datetime 9  مارچ‬‮  2018

چینی صدر کا دیہی صنعتوں کو دوبارہ تقویت فراہم کر نے پر زور

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے دیہی صنعتوں کو دوبارہ تقویت فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، دیہی باشندوں کی آمدنی میں اضافہ ممکن بنائیں ، غربت کا خاتمہ کریں اور خوشحال دیہی زندگی کو فروغ دیں، خوراک کے تحفظ کو یقنی بنایا جائے ،… Continue 23reading چینی صدر کا دیہی صنعتوں کو دوبارہ تقویت فراہم کر نے پر زور

ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک

datetime 9  مارچ‬‮  2018

ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک

ٹیکساس (آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ٹیکساس کے لاریڈو ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ پائلٹ نے ٹیک آف کے بعد طیارے میں خرابی کی اطلاع دی۔دوبارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر… Continue 23reading ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک

کابل میں اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما کی برسی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ، 7فراد ہلاک ، 22زخمی

datetime 9  مارچ‬‮  2018

کابل میں اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما کی برسی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ، 7فراد ہلاک ، 22زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما کی برسی کی تقریب کے دوران خودکشحملے میں 7فراد ہلاک اور 22زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ تخار میں طالبان کے حملے میں16 افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے ۔جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق الحکومت کابل میں اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما کی برسی کے… Continue 23reading کابل میں اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما کی برسی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ، 7فراد ہلاک ، 22زخمی

ترکی نے شامی علاقے عفرین کے اہم شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

ترکی نے شامی علاقے عفرین کے اہم شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا

دمشق(آئی این پی) ترک فورسز نے شامی علاقے عفرین کے ایک اہم شہر جندیرس کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی علاقے عفرین میں فوجی کارروائی میں مصروف ترک فورسز نے شامی علاقے عفرین کے ایک اہم شہر جندیرس کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اسے کرد فورسز کے لیے ایک… Continue 23reading ترکی نے شامی علاقے عفرین کے اہم شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا