پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

انڈر ورلڈ ڈان کی تمام امیدیں زمین بوس،بھارتی سپریم کورٹ نے داؤد ابراہیم کی والدہ اور بہن پر بجلیاں گرادیں

datetime 21  اپریل‬‮  2018

انڈر ورلڈ ڈان کی تمام امیدیں زمین بوس،بھارتی سپریم کورٹ نے داؤد ابراہیم کی والدہ اور بہن پر بجلیاں گرادیں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہو ئے داؤد ابراہیم کی تمام املاک کوضبط اور جائیداد کی قرقی کا حکم برقرار کر دیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق داؤد ابراہیم کی والدہ امینہ بی اور بہن حسینہ ابرہیم پارکر کے وکیل کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ کے… Continue 23reading انڈر ورلڈ ڈان کی تمام امیدیں زمین بوس،بھارتی سپریم کورٹ نے داؤد ابراہیم کی والدہ اور بہن پر بجلیاں گرادیں

شمالی کوریا نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کر ڈالا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2018

شمالی کوریا نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کر ڈالا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

واشنگٹن/پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں جب کہ بین البراعظمی راکٹ… Continue 23reading شمالی کوریا نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کر ڈالا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

datetime 21  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے روز یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گرایا،عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران نواز حوثی شدت پسندوں نے سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے مْنہ میں ہے،ایرانی کمانڈر حسین سلامی

datetime 21  اپریل‬‮  2018

اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے مْنہ میں ہے،ایرانی کمانڈر حسین سلامی

تہران/تل ابیب(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہاہے کہ اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے منہ میںجی رہا ہے اور جنگ چھڑنے کی صورت میں اسرائیلیوں کے سامنے فرار ہونے کے لیے سمندر کے سوا کوئی جگہ نہیں ہو گی۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامی کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیلیوں… Continue 23reading اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے مْنہ میں ہے،ایرانی کمانڈر حسین سلامی

سڑک پر پیدا ہونے والا ایٹمی سائنسدان چل بسا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

سڑک پر پیدا ہونے والا ایٹمی سائنسدان چل بسا

واشنگٹن(این این آئی)سڑک پر پیدا ہونے والے ایٹمی سائنسدان کرک کری کورئن 97 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دربدری کے ہنگام میں ترکی کی سڑک پر پیدا ہونے والے یہ عظیم کیمیائی سائنسداں امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کے ایک بڑے تحقیقاتی مرکز لاس الموس میں سالوں سے فرائض انجام دے رہے… Continue 23reading سڑک پر پیدا ہونے والا ایٹمی سائنسدان چل بسا

تعلیمی اداروں پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات،امریکہ میں طلباء سراپا احتجاج

datetime 21  اپریل‬‮  2018

تعلیمی اداروں پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات،امریکہ میں طلباء سراپا احتجاج

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی درسگاہوں میں بڑھتے فائرنگ کے واقعات کے پیش نظر امریکا میں ہزاروں طلباء اپنی کلاسوں سے واک آوٹ کر گئے اور سراپا احتجاج بندوق سے ہونے والے تشدد کی روک تھام اور بندوق کی بے جا فروخت پر پابندی کا مطالبہ کرنے لگے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست کولاراڈو کے… Continue 23reading تعلیمی اداروں پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات،امریکہ میں طلباء سراپا احتجاج

واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2018

واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈرائیور پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کیا کرتا تھا۔پراسیکیوٹر کے مطابق مذکورہ شخص، واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے منشیات… Continue 23reading واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار

بھارت میں ذہنی مریضہ ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

بھارت میں ذہنی مریضہ ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک ذہنی مریضہ ماں نے اپنے 8ماہ کے بچے کا گلاکاٹ کر لاش کے ٹکڑے کردیئیاور خود کو بھی زخمی کرلیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دلخراش واقعہ دہلی کے علاقے امن وہار میں پیش آیا، 29سالہ ساریکا کو گرفتار کرکے نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل… Continue 23reading بھارت میں ذہنی مریضہ ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا

حکومت دائودابراہیم کی تمام املاک و جائیداد ضبط کر لے،بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

datetime 21  اپریل‬‮  2018

حکومت دائودابراہیم کی تمام املاک و جائیداد ضبط کر لے،بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہو ئے دائود ابراہیم کی تمام املاک کوضبط اور جائیداد کی قرقی کا حکم برقرار رکھا ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دائود ابراہیم کی والدہ امینہ بی اور بہن حسینہ ابرہیم پارکر کے وکیل کی جانب سے دہلی ہائی… Continue 23reading حکومت دائودابراہیم کی تمام املاک و جائیداد ضبط کر لے،بھارتی سپریم کورٹ کا حکم