جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ ،چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم،ایمرجنسی نافذ

datetime 5  جولائی  2018 |

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی میں خلل ڈال دیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلا راستے میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا، امریکی ریاست پنسلوانیا میں بھی سیلابی صورتحال کے باعث سڑکیں ڈوب گئیں۔دوسری طرف امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے بیشتر علاقوں میں اتوار سے جاری بارشوں سے گھر، سڑکیں، گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، مٹی کے تودے گرنے سے سڑکوں، مکانوں کو نقصان پہنچا، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔دوسری طرف امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…