ریپ کے ملزم ھاروی وائن اسٹائن پر فرد جرم عائد کردی گئی
نیویارک(این این آئی)امریکا میں حکام نے ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر ریپ اور دو خواتین کی جانب سے متعدد جنسی حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ ہاروی وائن سٹائن کو حراست میں لے لیا گیا ہے… Continue 23reading ریپ کے ملزم ھاروی وائن اسٹائن پر فرد جرم عائد کردی گئی