جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سبحان اللہ !بھارتی جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کیساتھ روزہ 45ڈگری درجہ حرارت میں روزے کیوں رکھ رہے ہیں؟ہندو قیدیوں نے وجہ بتادی

datetime 28  مئی‬‮  2018

سبحان اللہ !بھارتی جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کیساتھ روزہ 45ڈگری درجہ حرارت میں روزے کیوں رکھ رہے ہیں؟ہندو قیدیوں نے وجہ بتادی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں 59 ہندو قیدیوں نے 2299 ساتھی مسلمان قیدیوں کے ساتھ روزہ رکھا،ان ہندو قیدیوں میں خواتین قیدی بھی شامل ہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک 45 سالہ خاتون ہندو قیدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ روزہ جیل سے باہر موجود اپنے… Continue 23reading سبحان اللہ !بھارتی جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کیساتھ روزہ 45ڈگری درجہ حرارت میں روزے کیوں رکھ رہے ہیں؟ہندو قیدیوں نے وجہ بتادی

عراق کی وفاقی عدالت نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردئیے

datetime 28  مئی‬‮  2018

عراق کی وفاقی عدالت نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردئیے

بغداد(این این آئی)عراق کی ایک وفاقی عدالت نے بعض سیاسی رہ نماؤں کی طرف سے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردیے ۔ دوسری جانب عراقی پارلیمنٹ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کوئی فیصلہ کرنے میں مسلسل تیسری بار ناکام رہی ہے۔عراقی پارلیمنٹ کا ہونے والا اجلاس بھی کورم… Continue 23reading عراق کی وفاقی عدالت نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردئیے

چین میں خوفناک زلزلہ ، ہر طرف تباہی

datetime 28  مئی‬‮  2018

چین میں خوفناک زلزلہ ، ہر طرف تباہی

بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے جیلین میں 5.7شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق رات 2بجے کے قریب محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ سڑکوں پر نکل آئے۔زلزلے… Continue 23reading چین میں خوفناک زلزلہ ، ہر طرف تباہی

فلسطینی قیدیوں کو ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا، اسرائیلی وزیرکا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2018

فلسطینی قیدیوں کو ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا، اسرائیلی وزیرکا اعلان

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ فلسطینی قیدی جو کہ حماس کے رکن رہ چکے ہیں، انھیں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچ نہ دیکھنے دئیے جائیں۔غیرملکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا… Continue 23reading فلسطینی قیدیوں کو ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا، اسرائیلی وزیرکا اعلان

امریکی وفد شمالی کورین حکام سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا، ٹرمپ

datetime 28  مئی‬‮  2018

امریکی وفد شمالی کورین حکام سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کے شمالی کوریا پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔یہ امریکی وفد شمالی کورین… Continue 23reading امریکی وفد شمالی کورین حکام سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا، ٹرمپ

’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرسمیت دنیا بھر میں شبیر شاہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،بھارتی مظالم  کے خلاف لڑنے والے کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی اپنے والد کی طرح فائٹر نکلی۔تاہم اس نے یہ معرکہ بھارتی گولیوں کے مقابلے میں بندوق اٹھانے کے بجائے قلم کو اپنا ہتھیار بنا کر سر… Continue 23reading ’’کشمیری مجاہد شبیر شاہ کی بیٹی بھی فائٹر نکلی‘‘ بارہویں جماعت میں 500میں سے 489نمبر حاصل سما ء بھارتی جیل میں قید باپ سے ملنے جاتی توجانتے ہیں وہاں کیا کرتی؟

میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

datetime 28  مئی‬‮  2018

میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

میری لینڈ(این این آئی)بارشوں کے باعث جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے وہیں یہ تباہی اور نقصانات کا باعث بھی بنتی ہیں۔امریکی ریاست میری لینڈ میں بھی گذشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس دوران سڑکوں… Continue 23reading میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

اسرائیل کا بڑے اسلامی ملک پر حملے کا اعلان، یہ ایران یا شام نہیںبلکہ کونسا ملک ہے جس سے یہودی ریاست خوفزدہ ہے، صیہونی ملک کا وجود مٹانے کیلئے جوابی کارروائی میں ایک لاکھ 30ہزار میزائل تیار کر لئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کا لبنان پر حملے کا اعلان، حزب اللہ کے گہرائی میں موجود ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم، حزب اللہ نے ایک لاکھ 30ہزار میزائل یہودی ریاست پر چلانے کیلئے تیار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حزب اللہ کو لبنان کے اندر حملوں کا… Continue 23reading اسرائیل کا بڑے اسلامی ملک پر حملے کا اعلان، یہ ایران یا شام نہیںبلکہ کونسا ملک ہے جس سے یہودی ریاست خوفزدہ ہے، صیہونی ملک کا وجود مٹانے کیلئے جوابی کارروائی میں ایک لاکھ 30ہزار میزائل تیار کر لئے گئے

ایسا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا کہ اب کوئی سعودی قیادت، فردیا شاہی خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈانہیں کر سکے گا مرتکب شخص کو کن دفعات کے تحت سزا دی جائیگی ، جانئے

datetime 28  مئی‬‮  2018

ایسا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا کہ اب کوئی سعودی قیادت، فردیا شاہی خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈانہیں کر سکے گا مرتکب شخص کو کن دفعات کے تحت سزا دی جائیگی ، جانئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قیادت، فردیا خاندان کیخلاف منفی پراپگنڈے کی روک تھام کیلئے قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس کی سعودی مجلس شوریٰ نے منظوری دے دی ہے۔ایک عرب اخبار کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ کی جانب سے حتمی منظوری کیلئے تیار کردی مسودہ خادم حرمین شریفین کو بھجوا دیا ہے،… Continue 23reading ایسا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا کہ اب کوئی سعودی قیادت، فردیا شاہی خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈانہیں کر سکے گا مرتکب شخص کو کن دفعات کے تحت سزا دی جائیگی ، جانئے