’’کسی کے تابع نہیں،ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے‘‘ ملکی مفاد پر آنچ آتے ہی بھارت کا واضح اور دو ٹوک اعلان ، پاکستانی حکمرانوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی کی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا بلکہ اس حوالے سے صرف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو اہمیت دی جائے گی۔ ہم کسی کے تابع نہیں ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے… Continue 23reading ’’کسی کے تابع نہیں،ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے‘‘ ملکی مفاد پر آنچ آتے ہی بھارت کا واضح اور دو ٹوک اعلان ، پاکستانی حکمرانوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا