ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

رکن کانگریس کی بچوں کے حوالے سے نئے امریکی امیگریشن قانون کی مخالفت

datetime 23  جون‬‮  2018

رکن کانگریس کی بچوں کے حوالے سے نئے امریکی امیگریشن قانون کی مخالفت

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کانگریس میں ریاست جارجیا کی نمائندگی کرنے والے جون لیوس نے بچوں کو ان کے والدین سے جدا کرنے کے امیگریشن سے متعلق نئے امریکی قانون کی بھر پور مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 1960 ء کی دہائی میں امریکامیں مروجہ قانون اور قواعد و ضوابط کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کرتے… Continue 23reading رکن کانگریس کی بچوں کے حوالے سے نئے امریکی امیگریشن قانون کی مخالفت

یورپی کاروں پر20فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی،یہ کاریں امریکامیں بھی بنائی جاسکتی ہیں،ٹرمپ

datetime 23  جون‬‮  2018

یورپی کاروں پر20فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی،یہ کاریں امریکامیں بھی بنائی جاسکتی ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)اسٹیل اور المونیم مصنوعات کے بعد امریکی صدر نے یورپی کاروں پر 20 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی امریکا درآمد پر 20فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا… Continue 23reading یورپی کاروں پر20فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی،یہ کاریں امریکامیں بھی بنائی جاسکتی ہیں،ٹرمپ

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا،امریکا

datetime 23  جون‬‮  2018

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے ایک بیان میں کہا کہ اسد رجیم کی… Continue 23reading شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا،امریکا

کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں

datetime 23  جون‬‮  2018

کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے باوثوق ذرائع نے کہاہے کہ کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس نے ایران کی منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ اگر ایران کی یہ پالیسی بدستور جاری رہتی ہے تو اس… Continue 23reading کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں

طالبان اور افغان حکومت جنگ بندی کو دیر پا بنائیں، رابطہ عالم اسلامی

datetime 23  جون‬‮  2018

طالبان اور افغان حکومت جنگ بندی کو دیر پا بنائیں، رابطہ عالم اسلامی

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے خیر مقدم کے بعد رابطہ عالم اسلامی نے بھی فریقین میں جنگ بندی کو دانش مندانہ اقدام قراردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں طالبان… Continue 23reading طالبان اور افغان حکومت جنگ بندی کو دیر پا بنائیں، رابطہ عالم اسلامی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں مبینہ نامناسب برتاؤ پر امریکہ کا رد عمل

datetime 23  جون‬‮  2018

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں مبینہ نامناسب برتاؤ پر امریکہ کا رد عمل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں مبینہ نامناسب سلوک سے متعلق پاکستان کی شکایت کے بارے امریکی حکومت نے کہاہے کہ پاکستان نے الزامات کے سلسلے میں رابطہ کیا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ امریکی آئین اور قوانین میں افراد کو حاصل… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں مبینہ نامناسب برتاؤ پر امریکہ کا رد عمل

بھارت بھی امریکی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا،امریکہ پر پابندیاں لگانے کا اعلان 

datetime 22  جون‬‮  2018

بھارت بھی امریکی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا،امریکہ پر پابندیاں لگانے کا اعلان 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت بھی امریکی تجارتی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا، امریکی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا، 29امریکی اشیاء پر اضافی محصولات عائد کئے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے امریکا سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی دہلی کے یہ اقدامات… Continue 23reading بھارت بھی امریکی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا،امریکہ پر پابندیاں لگانے کا اعلان 

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان پر دباؤ ڈال کر امریکی مطالبات منوانے کی پالیسی ناکام ہونے کا اعتراف،پالیسی تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  جون‬‮  2018

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان پر دباؤ ڈال کر امریکی مطالبات منوانے کی پالیسی ناکام ہونے کا اعتراف،پالیسی تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ اسے ابھی بھی دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید کام کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز ایلس جی ویلز نے… Continue 23reading امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان پر دباؤ ڈال کر امریکی مطالبات منوانے کی پالیسی ناکام ہونے کا اعتراف،پالیسی تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے ’’خاص تحفہ ‘‘

datetime 22  جون‬‮  2018

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے ’’خاص تحفہ ‘‘

ریاض(نیوز ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے150ٹن کجھوروں کا تحفہ اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر سعیدنواف المالکی نے پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔عر ب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اسلامی ممالک خاص کر پاکستان کی سفارتی ،اخلاقی… Continue 23reading شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے ’’خاص تحفہ ‘‘