گاڑیوں اور پرزہ جات کے درآمدی ٹیکس کا جائزہ لیا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گاڑیوں اور پرزہ جات کی درآمد پر ٹیکس کا جائزہ لیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی وزارت تجارت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں درآمد کی جانے والی کاروں، ٹرکوں اور ان کے پرزہ جات پر درآمدی… Continue 23reading گاڑیوں اور پرزہ جات کے درآمدی ٹیکس کا جائزہ لیا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ