مہذب یورپی ممالک سے دھتکارے گئے پناہ گزینوں کو ترکی نے گلے لگایا،اردگان
استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ مہذب یورپی ممالک سے دھتکارے گئے پناہ گزینوں کو ترکی نے گلے لگایا، یورپی یونین پناہ گزینوں کے لئے امدادی رقوم فراہمی کا وعدہ پورا کرنے میں پوری طرح ناکام رہی ہے، ترکی مظلوموں مابین کبھی تفریق نہیں کرتا تاریخ گواہ ہے، ترکی پنا گزینوں… Continue 23reading مہذب یورپی ممالک سے دھتکارے گئے پناہ گزینوں کو ترکی نے گلے لگایا،اردگان