کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والا بھارتی فوج کا میجر 19سالہ لڑکی سمیت ہوٹل کے کمرے سے قابل اعتراض حالت میں گرفتار، افسوسناک انکشافات
سری نگر(این این آئی) کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والا بھارتی فوج کے میجر نتن گوگی کوہوٹل کے کمرے سے لڑکی سمیت گرفتارکرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری نگر میں کشمیری نوجوان کو اپنی گاڑی سے باندھ کر گھمانے والے میجر گوگی کو نوجوان لڑکی کے ہمراہ ہوٹل کے… Continue 23reading کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والا بھارتی فوج کا میجر 19سالہ لڑکی سمیت ہوٹل کے کمرے سے قابل اعتراض حالت میں گرفتار، افسوسناک انکشافات