ایران سے ایٹمی معاملے پر معاہدہ ختم کرنا امریکہ کو مہنگا پڑ گیا، دنیا کی پانچ بڑی طاقتوں کا ایکا، ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کو توقع تک نہ ہوگی،امریکی ششدر
واشنگٹن(آئی این پی )جرمنی ، فرانس ، برطانیہ کے سفارتکار سینئر یورپی یونین ڈپلومیٹ ہیلگاسکمڈکی قیادت میں آئندہ ہفتے ویانا میں ایک اجلاس منعقد کر رہے ہیں ۔ اس اجلاس میں روس اور چین بھی شریک ہوں گے ۔اجلاس میں ایران کے ساتھ 2015جیسے ایک نئے معاہدے پر بات چیت کی جائے گی ۔اس میں… Continue 23reading ایران سے ایٹمی معاملے پر معاہدہ ختم کرنا امریکہ کو مہنگا پڑ گیا، دنیا کی پانچ بڑی طاقتوں کا ایکا، ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کو توقع تک نہ ہوگی،امریکی ششدر