پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے روس میدان میں ،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا، طالبان ،چین ،پاکستان سمیت11ممالک نے رضامندی ظاہر کردی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی) افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے افغانستان میں امن کی بحالی اور 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے افغان طالبان کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں روس کے دارالحکومت ماسکو میں انتہائی اہم اجلاس بھی رکھا گیا ہے جس میں افغانستان، پاکستان، چین اور ایران سمیت 11 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف

نے مذاکرات کی کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 4 ستمبر سے شروع ہونے والے امن مذاکرات سے چین، پاکستان اور ایران سمیت تمام علاقائی قوتیں ایک پیچ پر آجائیں گی جب کہ اب تک طالبان سمیت تمام ممالک کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کے حوالے سے مثبت ردعمل ملا ہے۔رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے روس کی دعوت پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا البتہ ایک انٹریو میں انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ امن مذاکرات میں اپنا وفد ضرور بھیجیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…