برطانوی شہزادے چارلس اور ولیم کا ٹرمپ سے ملنے سے انکار
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا۔برطانیہ کے شاہی خاندان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ اس بات کا عملی مظاہرہ امریکی صدر کے حالیہ دورہ برطانیہ کے دوران دیکھنے میں آیاجب شہزادہ چارلس اور ان کے صاحبزادے شہزادہ ولیم نے ٹرمپ سے ملنے… Continue 23reading برطانوی شہزادے چارلس اور ولیم کا ٹرمپ سے ملنے سے انکار