طالبان کا افغانستان کے مختلف حصوں پر قبضہ اورحملے جاری ہیں،امریکہ نے شکست کااعتراف کرلیا
واشنگٹن(این این آئی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے افغانستان کے لیے حکمت عملی کی تشکیل نو کے طالبان کی عسکریت پسندی کے خلاف کم ہی نتائج برآمد ہوئے ہیں اور امریکی مداخلت کے 17 سال بعد یہ ملک ایک خطرناک اور غیر مستحکم صورتحال سے دوچار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکہ کے… Continue 23reading طالبان کا افغانستان کے مختلف حصوں پر قبضہ اورحملے جاری ہیں،امریکہ نے شکست کااعتراف کرلیا