جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلئے سکیورٹی رسک ،رمضان کے دوران کام سے چھٹی لیں ،ڈنمارک کے وزیر کے بیان سے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2018

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلئے سکیورٹی رسک ،رمضان کے دوران کام سے چھٹی لیں ،ڈنمارک کے وزیر کے بیان سے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

کوپن ہیگن(این این آئی) ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن (تارکینِ وطن) کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران مسلمان کام سے چھٹی لیں کیونکہ اس سے معاشرے کے تحفظ اور سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلئے سکیورٹی رسک ،رمضان کے دوران کام سے چھٹی لیں ،ڈنمارک کے وزیر کے بیان سے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب پر ایک اور میزائل داغ دیا گیا،جانتے ہیں یہ میزائل کس ملک میں بنایا گیا تھا؟جان کر آپ کو بھی شدید تشویش ہوگی

datetime 23  مئی‬‮  2018

سعودی عرب پر ایک اور میزائل داغ دیا گیا،جانتے ہیں یہ میزائل کس ملک میں بنایا گیا تھا؟جان کر آپ کو بھی شدید تشویش ہوگی

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے ایک اور میزائل کو مار گرادیاہے۔ باغیوں نے صوبہ جزان پر بیلسٹک میزائل داغا تھا۔ ملکی میٖڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں ایرانی ساختہ میزائل داغا لیکن سعودی عرب کی افواج نے میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے فضا… Continue 23reading سعودی عرب پر ایک اور میزائل داغ دیا گیا،جانتے ہیں یہ میزائل کس ملک میں بنایا گیا تھا؟جان کر آپ کو بھی شدید تشویش ہوگی

پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت 10افراد کے قاتل کا والد سامنے آگیا اپنے بیٹے سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا، متاثرین کے نام بھی اہم پیغام

datetime 23  مئی‬‮  2018

پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت 10افراد کے قاتل کا والد سامنے آگیا اپنے بیٹے سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا، متاثرین کے نام بھی اہم پیغام

ٹیکساس سٹی(این این آئی)امریکا کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم دیمتریس پاگورٹس کے والدنے کہاہے کہ میرا بیٹا اچھا لڑکا تھا،کسی سے لڑا ئی جھگڑا نہیں کرتا تھا،پتا نہیں اس نے ایسا کیوں کیا؟ کاش میں اسے روک سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم دیمتریس پاگورٹس کے… Continue 23reading پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت 10افراد کے قاتل کا والد سامنے آگیا اپنے بیٹے سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا، متاثرین کے نام بھی اہم پیغام

سعودی عرب میں اہم حکومتی شخصیت کاقتل ، نامعلوم افراد لاش سڑک پرپھینک کر فرار

datetime 23  مئی‬‮  2018

سعودی عرب میں اہم حکومتی شخصیت کاقتل ، نامعلوم افراد لاش سڑک پرپھینک کر فرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پولیس نے کہاہے کہ بریدہ کونسل کے میئر ابراہیم الغصن کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کرکے قتل کردیا گیا اوران کی لاش ویران علاقے میں پھینک دی گئی تھی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لینے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ابراہیم… Continue 23reading سعودی عرب میں اہم حکومتی شخصیت کاقتل ، نامعلوم افراد لاش سڑک پرپھینک کر فرار

پاکستان سے بھارت جانیوالی قوت سماعت اور گویائی سے محروم گیتا کی شادی کی تیاریاں،جانتے ہیں فیس بک پر اشتہار دینے کے بعد کتنے رشتے آگئے؟

datetime 23  مئی‬‮  2018

پاکستان سے بھارت جانیوالی قوت سماعت اور گویائی سے محروم گیتا کی شادی کی تیاریاں،جانتے ہیں فیس بک پر اشتہار دینے کے بعد کتنے رشتے آگئے؟

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سے بھارت جانے والی قوت سماعت اور گویائی سے محروم بھارتی لڑکی گیتا کے لئے 50 رشتے آگئے،جن میں سے 25 کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق گیتا کے رشتے کے لئے فیس بک پر اشتہار دیا گیا تھا جس کے بعد 50افراد نے شادی کے لئے… Continue 23reading پاکستان سے بھارت جانیوالی قوت سماعت اور گویائی سے محروم گیتا کی شادی کی تیاریاں،جانتے ہیں فیس بک پر اشتہار دینے کے بعد کتنے رشتے آگئے؟

پوری دنیا کا سکون غارت کر دینے والے ٹرمپ کا یوم حساب قریب آگیا، امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،ایسا کام کردیاکہ امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

datetime 23  مئی‬‮  2018

پوری دنیا کا سکون غارت کر دینے والے ٹرمپ کا یوم حساب قریب آگیا، امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،ایسا کام کردیاکہ امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

نیویارک (این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں… Continue 23reading پوری دنیا کا سکون غارت کر دینے والے ٹرمپ کا یوم حساب قریب آگیا، امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،ایسا کام کردیاکہ امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

امریکہ کو لینے کے دینے پڑ گئے، لیبیا جیسا حال کرنے کی دھمکی گلے پڑ گئی شمالی کوریا نے جوہری قوت کے کس خوفناک مظاہرےکا اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

امریکہ کو لینے کے دینے پڑ گئے، لیبیا جیسا حال کرنے کی دھمکی گلے پڑ گئی شمالی کوریا نے جوہری قوت کے کس خوفناک مظاہرےکا اعلان کر دیا

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کی ایک اعلیٰ اہلکار نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو بیوقوف کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتکاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ جوہری قوت کا برملا مظاہرہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چھوئے سن ہی نے کہا کہ شمالی کوریا امریکہ سے مذاکرات کی بھیک… Continue 23reading امریکہ کو لینے کے دینے پڑ گئے، لیبیا جیسا حال کرنے کی دھمکی گلے پڑ گئی شمالی کوریا نے جوہری قوت کے کس خوفناک مظاہرےکا اعلان کر دیا

انصاف ہو تو ایسا۔۔بڑے ملک کے سابق آرمی چیف کو جرم ثابت ہونے پر58سال قید کی سزا سنا دی گئی ،ہسپتال میں داخل سابق فوجی سربراہ کو عدالتی فیصلہ کس طرح سنایا گیا،جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  مئی‬‮  2018

انصاف ہو تو ایسا۔۔بڑے ملک کے سابق آرمی چیف کو جرم ثابت ہونے پر58سال قید کی سزا سنا دی گئی ،ہسپتال میں داخل سابق فوجی سربراہ کو عدالتی فیصلہ کس طرح سنایا گیا،جان کر دنگ رہ جائیں گے

گوئٹے مالاسٹی(این این آئی)گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق گوئٹے مالا میں 1981ء میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغواء کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا۔۔بڑے ملک کے سابق آرمی چیف کو جرم ثابت ہونے پر58سال قید کی سزا سنا دی گئی ،ہسپتال میں داخل سابق فوجی سربراہ کو عدالتی فیصلہ کس طرح سنایا گیا،جان کر دنگ رہ جائیں گے

جوہانسبرگ،ڈکیتی مزاحمت پر پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی بھائی سمیت قتل،ایک زخمی

datetime 23  مئی‬‮  2018

جوہانسبرگ،ڈکیتی مزاحمت پر پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی بھائی سمیت قتل،ایک زخمی

شیخوپورہ/جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق قومی ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے نواحی علاقے میں تین بھائی رضا المصطفی، رضا العطا اور رضا المرتضی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مزاحمت پر دو بھائی… Continue 23reading جوہانسبرگ،ڈکیتی مزاحمت پر پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی بھائی سمیت قتل،ایک زخمی