ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصری حکومت نے فلسطینی حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے رفح گذرگاہ کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے تین ستمبر تک کھلی رہے گی۔مصر کے سرکاری ٹیلی ویڑن کے مطابق رفح گذرگاہ کو 27 اگست سے 31 اگست اور یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک کھلی رکھی جائے گی۔مصری ٹی وی کے مطابق حجاج کرام کا غزہ

کی پٹی کی طرف واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ اگلے پانچ روز تک غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام مصر کیراستے رفح گذرگاہ سے غزہ داخل ہوں گے۔ہفتے کے روز فلسطینی بارڈر حکام نے کہا تھا کہ رفح گذرگاہ کو اتوار کے روز سے کھول دیا جائے گا۔ رفح گذرگاہ کو عید کی تعطیلات کے دوران دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…