امریکہ کی اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر تنقید ‘ممبر شپ چھوڑ نے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے ممبران پر ’منافق‘ ہونے اور کونسل کے اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کونسل کی ممبرشپ چھوڑ دی ہے۔امریکہ کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق منافقانہ ہے اورانسانی حقوق کا… Continue 23reading امریکہ کی اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر تنقید ‘ممبر شپ چھوڑ نے کا اعلان